تلاش
-
Jun ۲۳, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں دو عشروں کی امریکی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی اس جنگ نے پاکستان کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکہ 20 برس میں افغانستان کی جنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے وہ کیسے یہ جنگ جیت سکتا ہے۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیر اعظم نے افغانستان میں کارروائی کے لئے امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
Jun ۱۰, ۲۰۲۱
پاکستان اور افغانستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان مجوزہ ٹیلی فونک گفتگو منسوخ ہوگئی ہے۔
-
May ۲۸, ۲۰۲۱
پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو اچھا وقت آنے کی خوش خبری دی ہے۔
-
May ۲۵, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیراعظم نے ملک میں متوسط اور درمیان درجے کی صنعتوں کے فروغ اور نوجوانوں کو جدید ترین ٹیکنالوجیوں کی تربیت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
May ۱۱, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ اس وقت تک بات چیت شروع نہیں کریں گے جب تک کشمیر میں پانچ اگست دوہزار انیس سے پہلے والی پوزیشن بحال نہیں ہوجاتی -
-
May ۰۶, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کا گراف نیچے لانے کےلئےآئندہ ایک دوہفتے بہت ہی اہم ہیں۔
-
May ۰۴, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسلام کو دہشتگردی اور انتہا پسندی سے مسلمانوں کو تکلیف پہنچتی ہے۔
-
May ۰۳, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ختم نبوت قانون پر سمجھوتہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں نظام کی تبدیلی کے لیے قومی عزم و ارادہ کی ضرورت ہوتی ہے اور اس میں وقت درکار ہوتا ہے۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے روس سے تعلقات کے فروغ کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی حصہ قرار دیا ہے۔
-
Apr ۰۴, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہندوستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو نئی دہلی کی جانب سے کشمیر میں پانچ اگست دوہزار انیس کے اقدامات کی واپسی سے مشروط کر دیا ہے۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۲۱
پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ تجارت بحال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حالیہ سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار پر ایک بار پھر تنقید کی ہے
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۱
بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کی تحریک اعتماد کو ان کے خوف کی علامت قرار دیا ہے۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اس ملک کی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۲۱
پاکستان تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی سے سینٹ الیکشن میں اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم ایوان سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایل او سی پر جنگ بندی کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ ایکسپورٹ بڑھانے اور روپے کو مستحکم رکھنے کی حکومتی کوششوں کی بدولت آج بہت بڑی تبدیلی آئی ہے اور ملک کے معاشی اشاریے مثبت ہوگئے ہیں۔