تلاش
-
Nov ۲۱, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد انتظامیہ سے ریلی اور دھرنے کے لئے چھبیس نومبر کو فیض آباد راولپنڈی تک پہنچنے کی اجازت مانگ لی ہے۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۲
پاکستان کی تحریک انصاف نے لانگ مارچ عمران خان کی گرفتاری سے مشروط کر دیا۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۲
پاکستان کی ایک عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف حزب اختلاف کی بڑی جماعت تحریک انصاف کی درخواست سننے کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۲
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو گرفتار کرنے کی سابق وزیرِاعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے مذمت کی ہے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کرے گی۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں واضح برتری کے بعد ایک مرتبہ پھر ملک میں شفاف انتخابات کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۲۲
مسلم لیگ ن یا پھر تحریک انصاف کا ساتھ دینے پر مسلم لیگ ق میں دراڑیں پڑ گئیں۔
-
May ۰۶, ۲۰۲۲
تحریک انصاف نے غیرملکی مراسلے پر حکومت کے کمیشن قائم کرنے کے اعلان کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ صرف آزاد عدلیہ کی جانب سے بنائے گئے کمیشن کو تسلیم کریں گے۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف نے بیس لاکھ لوگوں کو اسلام آباد میں جمع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اکیس اپریل کو ملک کی حقیقی آزادی کا اعلان کریں گے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے الیکشن کمیشن پر تحریک انصاف کے ساتھ امتیازی سلوک کا الزام لگایا ہے۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کردیا ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۱
لکھیم پور کھیری میں کسانوں پر کار چڑھانے کے واقعے میں اجے مشرا کی برخاستگی اور گرفتاری کے مطالبے کو لے کر پیر کے روز متحدہ کسان محاذ نے ریل روکو تحریک چلائی ہے۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۲۱
پاکستان کے زیر انتظام کشمیرکے انتخابات میں تحریک انصاف نے اکثریت حاصل کرلی۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۰
وزیراعظم کے معاون خصوصی اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 70 برس تھی۔
-
Jul ۲۱, ۲۰۱۹
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں نئے ضم اضلاع کا پہلا مکمل غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا ہے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۱۹
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف ملک بھر میں اٹھارہ خفیہ بینک اکاؤنٹس استعمال کر رہی ہے۔
-
Oct ۱۵, ۲۰۱۸
پاکستان کی قومی اسمبلی کے 11 اور صوبائی اسمبلیوں کے 24 حلقوں میں 370 امیدوار کے درمیان مقابلہ ہوا ۔
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۸
سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم جماعت کے ایم پی اے کو شامل نہیں کرنا چایئے۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۸
پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ وہ وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومتیں بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے جس کے لیے مطلوبہ نشستیں انہوں نے حاصل کرلی ہیں۔