تلاش
-
May ۲۴, ۲۰۱۶
مشرقی یوکرین میں ہونے والی لڑائیوں میں یوکرین کے سات فوجی ہلاک ہوگئے ہیں
-
Sep ۰۷, ۲۰۲۵
روس نے یوکرین کے دارالحکومت کی ایف پر اب تک شدید ترین فضائی حملہ کیا ہے ۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۲۵
امریکی صدر ٹرمپ نے عدالت میں دعوی کیا ہے کہ یوکرین میں امن قائم کرنے کے لئے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف عائد کرنا ضروری تھا ۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۲۵
پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کے لیے ای آر اے ایم میزائلوں کی تیاری اور توسیع میں تیزی لانے کے لیے سڑسٹھ اعشاریہ تین ملین ڈالر سے زیادہ مختص کرے گا۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۲۵
پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کے لیے ای آر اے ایم ERAM میزائلوں کی تیاری اور توسیع میں تیزی لانے کے لیے سرسٹھ اعشاریہ تین ملین ڈالر سے زیادہ مختص کرے گا۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۲۵
کرین کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک روسی فریق کے ساتھ کسی بھی جگہ مذاکرات کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
Aug ۲۰, ۲۰۲۵
روسی اور امریکی صدور نے چالیس منٹ کی ٹیلیفونی گفتگو کے دوران ولودیمیر زیلنسکی اور یورپی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی بات چیت کے نتائج پر تبادلہ خیال کیا اور یوکرین کے بحران کے حل اور دیگر اہم امور پر بات چیت کے لیے رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۵
امریکی صدر ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کی ہونے والی طویل ملاقات میں روس یوکرین جنگ بندی کے حوالے سے کوئی باضابطہ فیصلہ نہ ہوسکا۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۲۵
ہندوستان کے وزیر اعظم اور روسی صدر کی ٹیلیفونی گفتگو پر اپنے ردعمل میں سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ اگر ہندوستانی وزیر اعظم بقول ان کے جنگ بند کرانے میں ٹرمپ کی مدد کریں تو دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۲۵
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین کے معاملے میں امریکا اور چین کے درمیان نوک جھونک کی خبر ہے.
-
Jul ۱۹, ۲۰۲۵
ماسکو کی بلدیہ نے کہا ہے کہ روس کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دارالحکومت ماسکو کی جانب فائر کئے جانے والے دس ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۲۵
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین جنگ سے متعلق اپنے موقف میں یوٹرن لیتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق معاہدہ کرنے کے لئے پچاس دن کی مہلت دی ہے۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۵
شمالی کوریا کے رہنما نے ایک بار پھر روس یوکرین جنگ مین ماسکو کا ساتھ دینے کا عزم دوہرایا ہے۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۲۵
یوکرین نے ماسکو ایئرپورٹ پر ڈرون سے حملہ کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادئے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۲۵
روس یوکرین جنگ میں تیزی آگئی ہے اور یوکرین نے وسیع ڈون حملے میں چار روسی فضائی مراکز اور چالیس جنگی طیارے تباہ کردینے کا دعوی کیا ہے۔
-
May ۲۱, ۲۰۲۵
ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ روس یوکرین براہ راست رابطے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
-
May ۰۸, ۲۰۲۵
روس اور یوکرین کے درمیان عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گيا۔
-
May ۰۲, ۲۰۲۵
روس کے ایک فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایئر ڈیفنس سسٹم نے یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۵
یوکرین پر روس کے میزائلی حملے میں کم از کم بتیس افراد ہلاک اور اسّی زخمی ہو گئے ہیں۔