تلاش
-
Jan ۱۹, ۲۰۲۳
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملک میں بلاتاخیر انتخابات کرائے جانے کی ضرورت پر زور دیاہے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۲۳
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کو خریدنے اور ان کو ڈرانے دھمکانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۳
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی جنگ میں شامل ہونے سے پاکستان کو بہت نقصان ہوا ہے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۳
ای سی پی نے عمران خان اورتحریک انصاف کے دوسرے رہنماؤں کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۳
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ملک کی موجودہ صورتحال کو اداروں کی سیاسی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۲۳
شیخ رشید احمد نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان صوبائی اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے ورنہ وہ پارٹی اراکین کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت دے دیں گے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۲۳
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ان دنوں اسٹیبلشمنٹ پر برس رہے ہیں اور انہوں نے گزشتہ روز دعویٰ کیا کہ وزیرآباد واقعے میں وہ لوگ ملوث ہیں جنہیں ہم اپنا اور ملک کا محافظ سمجھتے ہیں اور یہ بہت طاقتور ہیں۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۲۳
تحریک انصاف کے رہنما اور پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کو منصوبہ بند سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۳
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے انتخابات اور قانون کی بالادستی پر زور دیا اور کہا کہ ملک کو اس دلدل سے نکالنےکا حل یہ ہے کہ پاکستان کو ایسے چلانا پڑے گا جو آج تک ہم نے نہیں چلایا۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۳
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایجنسیاں ہمارے لوگوں کو توڑ رہی تھیں لیکن جنرل (ر) باجوہ کہہ رہے تھے کہ ہم نیوٹرل ہیں۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۳
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سال 2023 کی پہلی پریس کانفرنس میں سابق آرمی چیف اور اسٹیبلشمنٹ پر حملے کئے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات کے لئے، حکومت سے زیادہ پیچھے بیٹھے لوگوں کا راضی ہونا ضروری ہے
-
Dec ۲۵, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کے لئے فوج سے کام لینے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۲۲
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کررکھی تھی۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۲۲
عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے کہتے تھے اسمبلیاں توڑیں ہم الیکشن کیلیے تیار ہیں، جب ہم نے اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کیا تو ایک نہیں دو تحاریک آگئیں۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ جمعے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے اور پھر 123 اراکین استعفوں کی تصدیق کے لیے قومی اسمبلی جائیں گے۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۲۲
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ چوہدری اور (ق) لیگ کے رہنما پرویز الہی نے عمران خان سے ملاقات میں اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور یہ امانت انہیں واپس کر دی۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر بطور وزیراعظم بے بس ہونے کا اعتراف کرلیا
-
Dec ۱۶, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پچھلی حکومت کی پالیسیوں کو ملک کی تباہ کن معاشی صورت حال کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ پر اپنی حکومت گرانے اور اتحادیوں کو این آر ٹو دینے کا الزام لگایا ہے۔