تلاش
-
Dec ۲۷, ۲۰۲۰
پاکستان میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے پروگرام میں، وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ دوہرایا گیا۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۰
عمران خان نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی نفرت اور انتہا پسندی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن سے واپس لانے اور عدالت میں پیش کئے جانے کا حکم دیا ہے۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۰
بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) نے تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۱۹
پاکستان کےوزیراعظم امریکی صدرسے ملنے کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچے۔ ان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد بھی موجود تھے۔
-
Jun ۱۰, ۲۰۱۹
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف 13 ملین مارچ کرچکے ہیں،اب صرف آخری وار کرنا ہے۔
-
May ۱۶, ۲۰۱۹
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عید کے بعد پارلیمنٹ میں نہیں بلکہ سڑکوں پر حکومت مخالف تحریک چلائیں گے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ وزیر اعظم عمران خان زیادہ دن ملک چلا سکیں گے۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۸
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پاکستان کا بائیسویں وزیراعظم منتخب کرلیا گیا ہے۔ وہ کل ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۱۷
جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم اور ان کے اہل خانہ کا شفاف ٹرائل کیا جائے تو ملک سے اقتصادی بدعنوانیوں کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو سکتا ہے۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۶
عید میلاد النبی اورہفتہ وحدت کی مناسبت پر تمام اہل ایمان کو تہ دل سے تبریک اورتہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۵
شام کے وزیر اطلاعات عمران الزعبی نے شامی عوام کے ذریعہ بحران شام کے حل پر زور دیا ہے۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۵
شام کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ قطر دہشت گردوں کی سرپرستی کرتا ہے ۔
-
Aug ۱۹, ۲۰۱۵
یمن پر سعودی عرب کے جارحانہ حملے جاری ہیں اور تازہ حملوں میں عمران، حجہ اور حدیدہ صوبوں کو نشانہ بنایا گیا ہے-
-
Oct ۱۹, ۲۰۲۶
بالیووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر حملے کی ذمہ داری لارینس بشنوئی گینگ نے قبول کرلی ہے اور کہا ہے کہ جو بھی سلمان خان کے ساتھ کام کرے گا اسے مار دیں گے۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۲۶
پاکستانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی اور مجھ سے حکومت کا کوئی رابطہ نہیں ہوا، وزیرِ اعظم نے 2 خط لکھے تھے ہم نے ان کو جواب دیا ہے۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۶
پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خود کش دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ اور 2 امدادی کارکنوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۶
صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش کار بم دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
Sep ۱۹, ۲۰۲۶
کوئی دس بارہ سال پہلے کی بات ہے، بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی زندگی میں رونما ہونے والے ایک اہم واقعہ پر روشنی ڈالی تھی۔ اب یہی واقعہ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔