SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • غرب اردن پر حملوں میں شدت کا مقصد الحاق اور بے دخلی مسلط کرنا ہے: تحریک حماس

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی  تحریک حماس نے غرب اردن میں صہیونی آبادکاروں کی پرتشدد کارروائیوں اور غاصب صیہونی فوج کی کارروائیوں کا مقصد، اس علاقے کا الحاق، فلسطینیوں کی بے دخلی اور مغربی کنارے پر تسلط  قرار دیا ہے۔

  • انداز جہاں: جان فدا تحریک ، مغربی ایشیا میں نئی ڈیٹرنس پاور کا ظہور

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/19

  • سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ

    Sep ۰۹, ۲۰۲۶

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن نے سعودی عرب میں شہری اہداف کو نشانہ بنانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب جارحیت کے جواب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

  • تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت سے جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کا مطالبہ کیا ہے.

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶

    تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکےغزہ میں امریکی صدر ٹرمپ کے نقشہ راہ کے دوسرے مرحلے کی موافقت کا اعلان کردیا ہے اور اسی کے ساتھ مطالبہ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کرے۔

  • راہل گاندھی کی جھارکھنڈ طلبہ تحریک کی حمایت، کہا: نوجوانوں کی آواز سننا ضروری

    Aug ۰۷, ۲۰۲۶

    لوک سبھا میں قائدِ حزب اختلاف راہل گاندھی نے جھارکھنڈ میں سرکاری ملازمتوں کی بھرتی کے امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف جاری طلبہ تحریک کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسی بھی جماعت کی ہو، اسے طلبہ اور نوجوانوں کی آواز ضرور سننی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کا تعلیمی نظام بری طرح متاثر ہو چکا ہے، یہ نہ صرف بے حد مہنگا ہے بلکہ طلبہ پر دباؤ ڈالنے والا نظام بھی بن گیا ہے، جس میں بنیادی اصلاحات کی فوری ضرورت ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶

    حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ دوسرے مرحلے  پر عمل در آمد کے لئے شرط ہے کہ صیہونی حکومت پہلے مرحلے کی تمام شقوں پر عمل  کرے۔

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش حکومت کسان تحریک کے سامنے جھکنے کو مجبور ہوگئی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶

    ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق بھوپال میں کسانوں کی تحریک کے آگے مدھیہ پردیش کی موہن یادو حکومت جھکنے کو مجبور ہو گئی ہے۔

  • غرب اردن میں نئی صیہونی کالونیوں کا منصوبہ پورے علاقے کو ہڑپنے کا منصوبہ: تحریک حماس

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے غرب اردن میں 12 ہزار رہائشی عمارتوں پر مشتمل نئی صیہونی کالونیوں کے منصوبے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ غرب اردن پر غاصب اسرائیلیوں کا قبضہ مکمل کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

  • شہید امام خامنہ ای نے مقاومت کو عالمی تحریک کی شکل دے دی

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶

    لبنان کے معروف اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ شہید امام خامنہ ای نے مقاومت کو عالمی حیثیت عطا کردی

  • ایرانی پارلیمانی اسپیکر سے لبنان کی امل تحریک کے سینیئر رکن خلیل حمدان کی اہم ملاقات

    Jul ۰۳, ۲۰۲۶

    اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے لبنان کی امل تحریک کے سینیئر رکن خلیل حمدان سے ملاقات کے دوران کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی کے خون کا بدلہ امریکہ اور اسرائیل کے مظالم سے مسلمانوں کی رہائی ہے۔

  • فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا وفد جنگ بندی مذاکرات کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔

    Jul ۰۱, ۲۰۲۶

    تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے مشیر طاہر النونو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ زاہر جبارین کی سربراہی میں تحریکِ حماس کا ایک وفد قاہرہ پہنچ گیا۔

  • یمن پر قبضے کی سوچ چھوڑ دو، تحریک انصاراللہ کا ریاض کو انتباہ

    Feb ۱۸, ۲۰۲۶

    تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن علی الدیلمی نے سعودی عرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر قبضے کا خواب دیکھنا چھوڑ دو

  • کسی بھی امریکی بحری جہاز اور طیارہ بردار جہاز کو بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب کے قریب ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی : یمن کی تحریک انصار اللہ

    Jan ۲۸, ۲۰۲۶

    یمن کی انصار اللہ تحریک نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی امریکی بحری جہاز اور طیارہ بردار جہاز کو بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب کے قریب ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔

  • جنگ کی صورت میں ایران کا بھر پور ساتھ دیا جائے گا: یمن کی تحریک انصاراللہ اور عراق کے کتائب حزب اللہ کی دھمکی

    Jan ۲۶, ۲۰۲۶

    یمن کی تحریک انصاراللہ اور عراق کے کتائب حزب اللہ نے دھمکی آمیز موقف اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جنگ کی صورت میں ایران کا بھر پور ساتھ دیا جائے گا۔

  • صیہونی حکومت معاہدے کی شرائط پر عمل نہیں کرنا چاہتی: تحریک جہاد اسلامی

    Jan ۱۸, ۲۰۲۶

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں امن کمیٹی کے نام سے ایک وفد کی تشکیل پر حیران ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت معاہدے کی شرائط پر عمل کرنا نہیں چاہتی۔

  • یمن کی تحریک انصاراللہ سے متعلق 21 افراد اور اداروں پر امریکی پابندی

    Jan ۱۷, ۲۰۲۶

    امریکہ نے یمن کی تحریک انصاراللہ سے متعلق 21 افراد اور اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • صنعاء مزاحمت کے اصولوں پر پوری طرح قائم، کسی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا: تحریک انصار اللہ

    Dec ۲۶, ۲۰۲۵

    یمنی مقاومتی تنظیم نے انتباہ دیا ہے کہ صنعاء اور لبنان کے خلاف کسی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔

  • غزہ میں جاری تباہی اور انسانی المیہ بین الاقوامی نظام کی ناکامی کا واضح ثبوت: تحریک حماس

    Dec ۱۳, ۲۰۲۵

    فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں جاری تباہی اور انسانی المیے کو بین الاقوامی نظام کی ناکامی کا ثبوت قرار دیا ہے۔

  • پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ جنگی جرم: تحریک حماس

    Dec ۰۴, ۲۰۲۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خان یونس میں واقع پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ کھلم کھلا جنگی جرم ہے۔

  • غرب اردن میں زمینوں کی خریداری کا صیہونی حکومت کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ: تحریک حماس

    Nov ۲۷, ۲۰۲۵

    تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ صیہونی پارلیمنٹ میں غرب اردن کی زمینوں کی خریداری کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS