وزیرِ خارجہ : آبنائے ہرمز بند نہیں ہوا بلکہ ۔۔۔
Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۴ Asia/Tehran
آبنائے ہرمز کی صورت حال کی وضاحت کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ آبنائے ہرمز بند نہیں ہوا۔
سحرنیوز/ایران: جنگ کے امکان سے متعلق وہ خدشات، جن کی وجہ آپ کی شروع کی گئی ’انتخابی جنگ ہے، انشورنس کمپنیوں کو خوفزدہ کر رہے ہیں، ایران کو نہیں۔
عراقچی نے کہا کہ نہ کوئی انشورنس کمپنی اور نہ ہی کوئی ایرانی دھمکیوں سے مرعوب ہوگا۔ دھمکی دینے کے بجائے احترام کیا جائے۔
وزیرِ خارجہ کے مطابق، آزادانہ نیویگیشن اس وقت تک ممکن نہیں جب تک آزاد تجارت کو بھی یقینی نہ بنایا جائے۔ دونوں پر عمل کریں، ورنہ کسی ایک کی بھی توقع نہ رکھیں۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel