تایمزآف اسراییل: بعد از سہ ہفتہ، بہ نظر می رسد کہ جنگ ایران از کنترل خارج شدہ است
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۸ Asia/Tehran
سحر نیوز کے مطابق اسرائیل ٹائمز نے لکھا ہے کہ تین ہفتے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ ایران کی جنگ ، ٹرمپ کے کنٹرول سے باہر ہوگئی ہے۔
سحرنیوز/عالم اسلام: اس مدت میں، ٹرمپ کی سیاسی، فوجی اور سفارتی میدانوں میں طاقت کا محدود ہونا بہت واضح طور پر عیاں ہوگیا ہے۔
واضح رہے صیہونی حکومت اور امریکہ نے 48 سے 72 گھنٹوں میں ایران کے اسلامی نظام کو ختم کرنے کے زعم میں ایران پر جارحانہ حملہ کیا تھا تاہم اسلامی جمہوریہ ایران کی بے مثال استقامت نے امریکی و صیہونی حکام کے وہم کو دور کر دیا ہے اور اب وہ جنگ کے خاتمے کا عزت دار راستہ تلاش کر رہے ہیں۔
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel